

Loading content...
جن کی انگلیاں موٹی اور بھدی ہوتی ہیں ۔ وہ خود غرض اور سنگدل ہوتے ہیں ۔ جن کی انگلیاں ہتھیلی کی طرف جھکی ہوئی ہوتی ہیں یا مڑی ہوئی ہوتی ہیں ۔ وہ بزدل اور مکار ہوتے ہیں ۔ جن کی انگلیاں پچھلی طرف جھکی ہوئی ہوتی ہیں ان کا دل فیاض ہوتا ہے اور بہت فضول خرچ ہوتے ہیں ۔ جن کی انگلیاں بد وضع مڑی ہوئی ہوتی ہیں وہ بد مزاج اور جھگڑا لو ہوتے ہیں ۔جن کی انگلیاں گدی دار ہوتی ہیں وہ عیش پسند ہوتے ہیں جہاں ان کو آرام ملتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار