

Loading content...
جن آدمیوں کی انگلیاں زیادہ لمبی ہونگی وہ نکتہ چین ہوں گے اور ان کے مزاج میں سستی ہو گی وہ عمدہ لباس پہنتے ہوں گے اور بات کو دیر سے سمجھ سکیں گے ویسے ذہن ان کا اچھا ہو گا ۔ مذہب کے پکے پابند ہو ںگے ۔ کچھ قدرے صابر ہوںگے ۔ جن کی انگلیاں پتلی اور بڑی ہوتی ہیں ۔ وہ منحوس ہوتی ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار