

Loading content...
یہ لکیر انگوٹھے اور ساتھ والی انگلی کے درمیان اور عمر کی لکیر سے اوپر ہوتی ہے اس لکیر سے یاداشت کی قوت دانائی و عقلمندی شاعری و منصفی اور بزرگی کی پہچان ہوتی ہے ۔ یہ لکیر چندرماں اور زوال کے ابھار کے درمیان پہنچتی ہے تو افضل ہے ، چندرمان کے ابھار پر سے ہو کر نیچے کی طرف ہاتھ کے برابر کے حصے میں جاکر ملے تو منحوس ہے اس لکیر کا سیدھا اور چھوٹا ہونا بہتر ہے لمبا اور ٹیڑھا ہونا بد تر ہے ۔ ( ان لکیروں کیلئے صفحہ نمبر 68 دیکھو)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار