

Loading content...
یہ لکیر پہلی انگلی کی جڑ کے ابھار سے شروع ہو کر ہتھیلی کے دوسرے کنارے تک چلی جاتی ہے ۔ اس لکیر سے نفسیاتی کیفیت کا پتہ چلتا ہے ، اگر یہ لکیر مشتری کے آخری کنارے سے شروع ہو تو ایسا شخص محبت کا بندہ ہوتا ہے اور عشق و وارفتگی میں گرفتا ر ہو جاتا ہے ،نفسانی خواہشات کا اس میں بہت زور ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار