

Loading content...
اس لکیر کا مقام انگوٹھے اور پہلی انگلی کے درمیاں ہے یہاں سے یہ لکیر چھوٹی انگلی کی طرف بڑھتی ہے اگر یہ پہلی انگلی کے جڑ والے ابھار مشتری سے شروع ہو تو ایسا شخص دانشمند اور دولتمند ہوتا ہے اور جس قدر یہ فاصلے سے شروع ہوکر جلد ختم ہو جاتی ہے اتنا ہی وہ شخص کم علم اور بے دولتمند ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار