

Loading content...
یہ لکیر تیسری انگلی کی جڑ کے پاس ہوتی ہے ، یہ لکیر جس قدر باریک اور سیدھی صاف ہوتی ہے اور جتنی نیچے تک ہوتی ہے اسی قدر وہ شخص صاحب علم و فن ہوتا ہے اور جس قدر شکستہ اور باریک ہوتی ہے اتنا ہی وہ شخص علم سے بے بہرہ اور بے دانش کم عقل ہوتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار