

Loading content...
یہ شادی کی لکیر چوتھی انگلی کے آخری پورے کے نیچے سے چل کر چھوٹی انگلی کی جڑ کے پاس ہتھیلی کے کنارے پر ہوتی ہے جس قدر سیدھی اور صاف ہوتی ہے اتنی ہی شادیاں ہوتی ہیں ، جس قدر لکیریں ہلکی ہوں گی اتنی ہی بیویاں مر جائیں گی ، جس قدر موٹی اور گہری لکیریں ہوں گی اتنی ہی بیویاں زندہ رہیں گی ، اگر ان لکیروں میں سے کوئی لکیر بڑھ کر قسمت یا دولت کی لکیر کو چھوئے تو اس شخص کو بڑی مالدار بیوی ملے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار