

Loading content...
یہ لکیر کلائی سے نکلتی ہے اگر یہ لکیر کلائی سے نکل کر سیدھی مدھما انگشت تک چلی جائے لیکن بغیر کٹے ہوئے پہنچے تو ایسا شخص مالدار ہوتا ہے جتنی زیادہ یہ لکیر کٹی ہوئی ہو گی اتنی ہی مفلسی اور پریشانی کی دلیل ہے اگر ٹوٹ کر پھر مل جائے تو اس بات کی دلیل ہے کہ آخر عمر میں اس کو آرام و چین نصیب ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار