

Loading content...
یہ ریکھا اولاد کی کلائی سے شروع ہوتی ہے ، جتنی موٹی اور جس قدر ہوں اتنے ہی لڑکے پیدا ہوتے ہیں ، جتنی مدھم اور جس قدر ہوں اتنی ہی لڑکیاں ہوتی ہیں اور جس قدر شکستہ ہوں اسی قدر اولاد پیدا ہو کر مرے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار