

Loading content...
یہ ریکھا انگشت کنشکا کے نیچے ہوتی ہے ، اگر نشان لکیر ہو تو ایک شادی دو ہوں تو دو شادیاں ، علی ہذا القیاس اگر زیادہ لمبی لکیر ہو تو زندگی آرام سے گزرے ،اگر سالم نہ ہو ٹوٹی ہو تو عورت سے ناچاکی ، اگر پاٹ ہو تو وہ شخص زانی ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار