4-ہتھیلی کی لکیریں | زمان پامسٹری | صفحہ 161 - Jamanshah
نثر (Prose)
یہ ریکھا دھن ریکھا کے ساتھ گرہست ریکھا سے ملتی ہے اگر بالکل سالم ہو تو علامت نیک، بندہ پروری ، سخاوت اور معرفت پسندی کی بنتی ہے ، اگر ٹوٹی پھوٹی چلے تو مزاج کم عقل اور کمینہ صحبت رہے۔