

Loading content...
اگر مدھما تک ثابت پہنچے تو بہت اقبال بلند اور مالک تخت ہو اگر انامکا انگشت کی طرف مل جائے تو سوداگر اور مشہور آدمی ، اگر کنشکا تک چلی جائے تو شجاعت پسند ، دولتمند دوسروں کو فائدے دے اگر ترجنی کی طرف چلی جائے تو صاحب ِ علم اور دولتمند اور دانشمند اور اسے عورت کے رشتہ داروں سے دولت حاصل ہو گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار