

Loading content...
اگر ترجنی انگشت سے ثابت چلے تو عمر 30 سال ہے ، کنشکا نام سے لے کر انامکا انگشت کے درمیان رہے تو عمر 102 سال ہے اگر مدھما تک چلا جائے تو عمر 75 سال ، اگر مدھما اور انامکا کے درمیان رہ جائے تو 65 برس اور اگر انامکا تک ہو تو50 برس انامکا اور کنشکا کے درمیان تک جائے تو 45 سال اور ریکھا صرف کنشکا نام انگشت تک ہو تو عمر10 سال تک ہو ، اگر ٹوٹی پھوٹی ریکھا ہے تو دائم المرض ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار