

Loading content...
جس میں سیاہ رنگ دیکھایا گیا ہے ، یہ خط دماغ ، خط صحت اور خط قسمت سے مل کر بنتی ہے ۔ جن ہاتھوں پر یہ تکون ، صاف ستھری اور نمایاں ہو تو ان کی صحت اچھی اور عمر لمبی ہوتی ہے ، ایسے آدمی نرم دل آزاد طبیعت اور ہمت والے ہوتے ہیں صدمات اور تکالیف کو خندہ پیشانی سے برادشت کرتے ہیں ، اور پیسہ جمع کرتے ہیں اگر یہ تکون بہت سی لکیروں میں گھری ہو تواس کی کوئی خصوصیات نہ ہوں گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار