

Loading content...
٤۔جن کے ہاتھ پر خط صحت پر دو بڑے بڑے جزیرے یاتین جزیرے ہوں، مریخ پر چھوٹا سا جال بنا ہو تو ان کو پھیپھڑوں اور جگر کے امراض ہوتے ہیں ، خط صحت پر ستارہ اچھی صحت دنیاوی کاموں میں کامیابی اور دولت کی نشانی ہے ۔خط صحت اگر ٹکڑوں میں شکستہ اور سرخ ہو تو بخار سر درد کی علامت ہے ۔خط صحت اگر صحیح ہو اور اوپر جا کر ترشول کی شکل میںہو تو محبت کی وجہ سے عزت بڑھے گی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار