

Loading content...
٨۔اگر خط شمس اوپر جا کر تین حصوں میں تقسیم ہو جائے اور ایک شاخ پہلی اور دوسری اور چھوٹی انگلی کے نیچے تک پہنچ جائے تو اس صورت میں جو شاخ پہلی انگلی کے نیچے تک گئی ہے ترقی ، کامیابی کسی اعلیٰ حاکم یا بادشاہ کی طرف سے اعلیٰ منصب یا جاگیر عطا ہونا اور جو لائن چوتھی انگلی کے نیچے گئی تو اس شخص کو کامیابی اور شہرت اولاد کی طرف سے حاصل ہو تی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار