

Loading content...
اس خط کو آفتاب ِ قسمت بھی کہتے ہیں یہ سورج کی مانند ہے جیسے سورج دنیا کو منور کرتا ہے ویسے ہی یہ لائن انسانی زندگی کو قابل رشک بنا دیتی ہے۔اس سے عزت ، شہرت کامیابی اور دولت ظاہر ہے ۔ یہ خط مختلف جگہوں سے نکلتا ہے اور ابھار شمس یعنی تیسری انگلی کی طرف جاتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار