

Loading content...
٥۔اگر خط قسمت خط دماغ پر جا کر ختم ہوجائے اور اس کے بعد قسمت کی کوئی لائن نہ ہو تو ٣٠ برس کی عمر میں اس شخص سے کوئی ایسی غلطی ہو کہ تمام بنا بنایا کام بگڑ جائے گا اور پھر ترقی کا موقع بہت کم ہو گا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار