

Loading content...
١۔اگر اس خط کا رخ پہلی انگلی کی طرف ہو اور پہلی انگلی کے نیچے تک چلا جائے تو تجارت میں کامیابی اگر ملازمت کی ہو تو کافی عروج پر پہنچے گا۔ اگر قسمت کی لائن ہتھیلی پر سے بالکل غائب ہو تو اس آدمی کو اپنی تمام زندگی میں مصیبت سے جنگ کرنی پڑے گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار