

Loading content...
سب سے اچھا خطِ قسمت وہ ہے جو کلائی سے نکلے اور اوپر تک جائے ، یہ لوگ زندگی میں کامیاب ہوتے ہیں ، ان کی زندگی بلحاظ مال و دولت اچھی رہتی ہے ۔ اگر یہ بالکل سیدھا لمبا اور بے داغ ہو یہ زبردست شخصیت کا مالک ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار