

Loading content...
یہ لائن ہاتھ کی کلائی یا جن مقامات سے نیچے تشریح کی گئی ہے شروع ہو کر اوپر مختلف ابھاروں اور انگلیوں کی طرف چلی جاتی ہے اس خط سے انسان کی دنیاوی ترقی اور کامیابی ظاہر کرتی ہے ۔ اس سے زندگی کی رکاوٹوں اور مشکلات کا پتہ چلتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار