

Loading content...
١٠۔خط دل اگر مشتری اور زحل یعنی پہلی اور دوسری انگلی کے درمیان سے شروع ہو تو یہ مذہبی احکام کے پابند، محبت میں ثابت قدم ،دوستوں کے عیبوں پر پردہ پوشی کرنے والے اور محبت کو خاموشی سے نبھانے والے ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار