4-ہتھیلی کی لکیریں | زمان پامسٹری | صفحہ 150 - Jamanshah
نثر (Prose)
٩۔خط دل اگر ابھار مشتری کے عین وسط سے شروع ہو تو یہ لوگ ہمہ صفت موصوف ہوں گے ان کا مزاج عمدہ اعتدال پسند ، نیک و پاک خیالات ،ان کی دوستی و محبت مستقل اور یہ عشق و محبت کے شوقین ہوتے ہیں ۔