

Loading content...
٤۔خط دل بالکل سیدھا ہو یعنی ابھار مریخ تک چلا جائے تو ایسے آدمی دل کا بھید نہیں کھولتے مگر وہ دوستی اور محبت میں مستحکم اور وفادار ہوں گے ، یہ لوگ سچے اور دانا دوست ہوتے ہیں البتہ لالچی اور خودغرض ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار