

Loading content...
اس خط کا آغاز ابھار مشتری یعنی پہلی انگلی کے نیچے یا قریب سے ہوتا ہے اور خط دماغ کے متوازی ابھار عطارد یعنی چھوٹی انگلی کے نیچے تک چلا جاتا ہے ، یہ خط انسان کی خوشی غمی و دل کی کیفیت ظاہر کرتا ہے۔ دل کی عمدہ لائن وہ سمجھی جاتی ہے جو گہری خوش رنگ پتلی اور بے عیب ہو ، اور دوسری بڑی لکیروں کے تناسب سے ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار