

Loading content...
١٥۔خط دماغ آخر میںابھار مشتری یعنی چھوٹی انگلی کی طرف رجوع کرے تو کاروبار یا ملازمت میں حیرت انگیز ترقی اور دوسرے لوگ اس کی عقل و دانش کے گرودیدہ ہوں گے ۔ یہ لوگ ملنسار اور خوش اخلاق ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار