

Loading content...
١٤۔خط دماغ اگر خط زندگی کے اندر سے شروع ہو تو طبیعت کی تیزی جو شیلا پن ، ناعاقبت اندیش ، اگر تھوڑا فاصلہ ہو تو بردباری اپنی بات کو اپنے تک محدود رکھنا ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا غلط بات پر فوراً نہ یقین کرنے والے ہوتے ہیں ۔ اگر زیادہ فاصلہ ہو تو ناعاقبت اندیشی اور جلد بازی کی نشانی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار