

Loading content...
٥۔اگر خط دماغ اور خط دل بالکل متوازی مگر جدا ہوں تو وہ شخص دلیر ارادے کے پکے اور عقلمند ہوتے ہیں یہ لوگ اپنا تن من دھن قوم کی فلاح پر خرچ کرنے کو تیار، عشق و محبت میں خوب حصہ لینے والے ، جن سے ان کی محبت ہو جائے تو خوب نبھاتے ہیں اگر دشمنی ہو جائے تو مناسب وقت پر انتقام لینے پر نہیں چوکتے ۔ یہ لوگ خد دار ہوتے ہیں اور انتظامی امو رمیں بڑھ چڑھ کر حصے لیتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار