

Loading content...
یہ خط بھی بہت اہم مانا گیا ہے ۔ اس کو قفل انسانی بھی کہتے ہیں۔ ماہرین پامسٹری اس خط کی بدولت انسانی عقل و فکر اور خیالات کا صحیح اندازہ لگاتے ہیں اس خط سے کامیابی تجارت و ملازمت و دیگر اہم مسائل حل ہوتے ہیں ، اگر خط دماغ زیادہ روشن لمبا اور صاف ہو تو وہ شخص اچھی عقل کا مالک اور کاروبار خوب کرسکتا ہے یہ خط ہتھیلی کے وسط سے شروع ہو کر سیدھا دوسرے کنارے تک چلا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار