

Loading content...
٣٧۔ابھار زہرہ سے ایک لائن اور ہتھیلی کے درمیان ایک مربع یہ ایک لڑکی کا ہاتھ ہے جو ایک لڑکے سے شادی کرنے کی خواہش مند تھی مگر والدین اور رشتہ دار ا س لڑکے کو پسند نہیں کرتے تھے بہت مشکل سے لڑکی کی توجہ لڑکے کی طرف سے پھر گئی مگر تھوڑے ہی عرصے کے بعد لڑکی کو پتہ چل گیا کہ حقیقت میں یہ لڑکا اول درجے کا بد معاش اور نہایت ہی خراب چال چلن کا تھا اور اس نے کئی معصوم لڑکیوں کی زندگی تباہ کی ہوئی ہے ۔ ہتھیلی پر مربع کا نشان لڑکی کو غلط راستے سے محفوظ رکھنے کا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار