

Loading content...
٣٦۔ ابھار زہرہ پر ستارہ ایک لائن جو خط زندگی کو 25سال کی عمر میں کاٹتی ہوئی ابھار زحل میں دو شاخ ہو جاتی ہے ۔یہ ایک جوان لڑکی کے ہاتھ میں ہے ، جس کی بوڑھے آدمی سے شادی کی گئی ، شادی کے تھوڑے عرصے بعد خاوند کا انتقال ہو گیا ۔ یہ تمام لائنیں غور سے دیکھنے سے حالات کا جائزہ آسانی سے لیا جا سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار