4-ہتھیلی کی لکیریں | زمان پامسٹری | صفحہ 138 - Jamanshah
نثر (Prose)
٦۔خط زندگی کلائی کے پاس دو شاخہ ہو جائے اور دونوں شاخیں بالکل مخالف سمتوں کو چلی جائیں تو درد گنٹھیہ کے علاوہ زندگی کے آخری سال بہت غربت میں گزریں گے اور موت بھی پردیس میں واقع ہو گی ۔