

Loading content...
٢۔جس عورت کا خط زندگی انگوٹھے کے قریب ترین شروع ہو گا اور کوئی زیادہ نہ ہو گا اور تیسری انگلی کے نیچے خط شمس پر ستارہ بنا ہو گا ۔ اس کے اول تو بچے پیدا نہیں ہوتے ، اگر حمل ہو بھی جائے تو گر جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار