

Loading content...
اگر عورت کے ہاتھ پر خط زندگی ایسی ہو تو یہ زنانہ بیماریوں میں گرفتار ہوتی ہیں، بہت سی عورتوں کے ہاتھ پر یہ نشان دیکھا گیا ہے ، جو مختلف ہسپتالوں میں علاج کیلئے آتی ہیں ، جس عمر میں یہ تکلیف رہتی ہے اس کا اندازہ جہاں سے خط زندگی اپنی جگہ سے ہٹ کر دوسری جگہ چلی گئی وہاں سے کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار