Loading content...
اگر وسیع دائرہ بنا ہوا ہو تو مستقل مزاج، نفسیات شناس،زیادہ خواہشات ،مصیبت میں حوصلہ نہ ہارنے والا اور محبت میں ثابت قدم ہو تا ہے ۔ ایسے آدمیوں کی اکثر اولاد نہایت ہی اچھی ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار