

Loading content...
خط زندگی انگوٹھے کے بالکل قریب سے شروع ہو تو ضدی، ناعاقبت اندیش اور چڑچڑا مزاج ہونے کی علامت ہے ۔ اگر کسی شخص کی تینوں لائنیں شروع میں ملی ہوئی ہوں تو ان کے بچپن ہی میں ماں یا باپ انتقال کر جاتے ہیں ۔ ان کی عادات سے دوسرے لوگ شاکی رہتے ہیں اور بعض سب کیلئے خطرہ بن جاتے ہیں ۔ یہ لوگ دل کا بھید کم کھولتے ہیں ، غصہ ان میں زیادہ ہوتا ہے مگر نرم بھی جلدی ہو جاتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار