

Loading content...
ہاتھوں پر جو لکیریں ہوتی ہیں ان کو خط بھی کہتے ہیں ہندی میں ریکھا اورانگریزی میں پامسٹری لائن کہتے ہیں ۔ سب سے بڑی اور ضروری لکیر وں کی تعداد 5ہوتی ہے عام طور پر ہر شخص کے ہاتھ پر ہوتی ہیں اب ہم ان کی کیفیت بیان کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار