

Loading content...
اس لکیر کو فن کے ماہرین تقدیر کی لکیر کے مددگار کے نام سے یاد کرتے ہیں ۔جن کے ہاتھ پر تقدیر کی لکیر ہو اور شمس کی لکیر نہ ہو تو ان کا نصیب اچھا ہوتا ہے مگر ان کو خوشی اور آرام حاصل نہیں ہو تا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار