

Loading content...
یہ لکیر زندگی کے میدان ،مریخ ابھار، مریخ مجہول ، اور عمر سے شروع ہوتی اور شمس پر جا کر ختم ہوتی ہے ۔ جن کے ہاتھ پر شمس کی لکیر ہوتی ہے وہ دولت ، شہرت اور علوم و فنون و ضاعت میں قابل تعریف ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار