4-ہتھیلی کی لکیریں | زمان پامسٹری | صفحہ 131 - Jamanshah
نثر (Prose)
جن کے ہاتھ پر شروع سے تقدیر کی لکیر کی شاخیں اوپر کی طرف نکلی ہوئی ہوتی ہیں ان کی صحت عمدہ ہوتی ہے اور ہر کام میں ترقی اور کامیابی حاصل کر لیتے ہیں اور دنیا میں بے فکر زندگی بسر کرتے ہیں ۔