Loading content...
جن کے ہاتھ پر تقدیر کی لکیر ٹوٹ جانے پر دوسری تقدیر کی لکیر شروع ہوتی ہے اور بے عیب نظر آتی ہے تو سمجھ لیا جاتا ہے کہ ان کی آئندہ زندگی دولت اور عزت حاصل کرنے میں کامیاب ہو گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار