4-ہتھیلی کی لکیریں | زمان پامسٹری | صفحہ 130 - Jamanshah
نثر (Prose)
جن کے ہاتھ پر تقدیر کی لکیر ٹوٹ جاتی ہے اور دوسری لکیر اسی سے جڑ کر اپنی راہِ قرار پر روشن اور بے عیب نمودار ہوتی ہے ،تو سمجھ لیا جاتا ہے کہ ان کی زندگی میں انقلاب اور تبدیلی ہو گی ۔