

Loading content...
جن کے ہاتھ پر تقدیر کی لکیر دماغ کی لکیر پر جا کر ختم ہو جاتی ہے وہ تیس برس کی عمر میں اس قسم کی غلطی کرتے ہیں کہ جس کی وجہ سے ان کو ترقی حاصل کرنے کا کوئی بھی اچھاموقع نہیں ملتا بلکہ ہر بات پر ناکام ہوتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار