4-ہتھیلی کی لکیریں | زمان پامسٹری | صفحہ 129 - Jamanshah
نثر (Prose)
جن کے ہاتھ کی تقدیر کی لکیر دل کی لکیر سے بر آمد ہوتی ہے ان کو پینتالیس سال کی عمر کے بعد سے ساری عمر تک زندگی کے آرام و آسائش کا لطف اور خوش حالی اور فارغ البالی حاصل ہوا کرتی ہے ۔