

Loading content...
جن کے ہاتھ کی تقدیر کی لکیر دماغ سے نکلتی ہے ان کے ترقی کے اقبال کا دو ر تیس برس کی عمر کے بعد شروع ہوتا ہے ، اور ان کا تلخ تجربہ ان کی طبیعت میں بہت سی صلاحیتیں پیدا کر دیتا ہے ، عقل ِ سلیم اور عاقبت اندیشی کے زمانے کے دور کا آغازاس عمر میں ہوتا ہے اس قسم کے آدمی کی پہلی زندگی آفت اور مصیبت سے بھرپور ہوا کرتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار