

Loading content...
تقدیر کی لکیر مذکورہ جدا ہوتی ہے اور نکل کر عموماً ابھار زحل پر آکر ختم ہوجاتی ہے جن کے ہاتھ میں تقدیر کی لکیر کلائی یا پنجے سے شروع ہوتی ہے ۔ وہ بہتر اور عمدہ خیال کی جاتی ہے یہ لکیر زندگی کی لکیر کے خاتمہ سے تھوڑی ہٹی ہوتی ہے جن کے ہاتھ پر مذکورہ قسم کی تقدیر کی لکیر ہو وہ بڑے دولت مند اور کامیاب ہوتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار