

Loading content...
اول: یہ کہ یہ لکیر نیچے کی طرف سے جہاں کہ زندگی کی لکیر ختم ہوتی ہے بر آمد ہوتی ہے ۔ دوم :زندگی کی لکیر سے پیدا ہوتی ہے ۔ سوم: ابھار قمر سے پیدا ہوتی ہے چہارم: ابھارِ زہرہ سے شروع ہوتی ہے ۔ پنجم: میدان مریخ سے نکلتی ہے ۔ ششم :دل کی لکیر سے بھی نکل پڑتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار