

Loading content...
یہ ہاتھ میں مختلف مقامات سے نکلتی ہے بعض اوقات اس کابھار قمر سے اور بعض اوقات پنجہ یا کلائی سے ہوتا ہے ۔یہ ریکھا دماغ کے درمیان سے ہوتی ہوئی درمیان مریخ سے گزرتی ہوئی ابھار زحل پر جا کر ختم ہوجاتی ہے ۔اس ریکھا سے انسان کی دنیاوی ترقی اور کامیابی ،حد انتہا کا حال منکشف ہوتا ہے اور دنیاوی معاملا ت کی مشکلات اور ناکامی کا پتہ چلتا ہے ، اور زندگی کی رکاو ٹوں کا اظہار ہوتاہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار