

Loading content...
جس کے ہاتھ کی انگلیاں فراخ اور الگ ہوتی ہیں یا جن کے ہاتھ بلندی عطارد کی طرف بلند ہوتی ہیں اور چھوٹی انگلی نوکدار ہوتی ہے یا جن کے ہاتھ میں انگلی مشتری نوکدار ہوتی ہے یا جن کی ہتھیلی پر عقل کی ریکھا ہوتی ہے وہ لوگ غیب دان ہوا کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار