

Loading content...
یہ نہایت ہی مبارک نشان ہے اور ہاتھ کی کسی بھی جگہ پر نہایت نیک شگون خیال کیا جاتا ہے یہ ہر ایک تکلیف اور خطرات سے نجات دلاتا ہے بلکہ یہاں تک دیکھا گیا ہے کہ اگر کسی کو پھانسی کی سزا کا حکم ہوا ہو تو اگر ہاتھ پر نشان موجود ہو تو پھانسی کی سزا منسوخ ہو جاتی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار